سورة الحجر - آیت 89
وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اعلان کردو کہ میں (انکار و بدعملی کے نتائج سے) خبردار کرنے والا ہوں، آشکارا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔