سورة الحجر - آیت 59
إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مگر (ہاں) ایک خاندان وہاں لوط کا ہے، اس کے تمام افراد کو ہم بچا لیں گے، البتہ اس کی بیوی نہیں بچے گی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔