سورة الحجر - آیت 38

إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس مقررہ وقت کے دن تک۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔