سورة یوسف - آیت 1
الر ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
الر۔ یہ آیتیں ہیں روشن و واضح کتاب کی۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔