سورة الاعراف - آیت 186
مَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ ۚ وَيَذَرُهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جس پر (کامیابی کی) راہ خدا گم کردے (جیسے خدا کے ٹھہرائے ہوئے قانون نتائج کے مطابق کھویا جائے) تو پھر اس کے لیے کوئی راہ دکھانے والا نہیں، خدا (کے قانون) نے انہیں چھوڑ دیا ہے کہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے رہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔