سورة الكوثر - آیت 2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
لہذا آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجئے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔