سورة الفجر - آیت 9
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور قوم ثمود جنہوں نے اپنے رہنے کے لیے پہاڑوں کو تراش کرگھر بنائے تھے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔