سورة الانشقاق - آیت 23
وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
حالاکہ جو کچھ یہ (اپنے دلوں میں) جمع کررہے ہیں اللہ تعالیٰ اسے خوب جانتا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔