سورة المطففين - آیت 3
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پردوسروں کا وقت آتا ہے تو گھٹا گھٹا کر اور بچا بچا کردیتے ہیں
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔