سورة الإنفطار - آیت 5
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس وقت ہر شخص کو معلوم ہوجائے گا کہ اس نے کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑ آیا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔