سورة عبس - آیت 38

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کچھ چہرے اس روز دمک رہے ہوں گے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔