سورة القيامة - آیت 12

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس روز تیرے رب ہی کے حضور ٹھہرنا ہوگا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔