سورة القلم - آیت 28

قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان میں سے جو سب سے بہتر آدمی تھا کہنے لگا کیا میں تم سے نہیں کہا کرتا تھا کہ اپنے اس آخری معبود ہی کو تسبیح وتقدیس کیوں نہیں کرتے (جوتمام مشکلوں کو حل کرنے والا ہے)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔