سورة القلم - آیت 23

فَانطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

لوگ اٹھے اور چل پڑے آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔