سورة القلم - آیت 13
عُتُلٍّ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اکھڑ ہے، ان عیوب کے علاوہ بداصل بھی ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔