سورة الحديد - آیت 27

ثُمَّ قَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِم بِرُسُلِنَا وَقَفَّيْنَا بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ وَآتَيْنَاهُ الْإِنجِيلَ وَجَعَلْنَا فِي قُلُوبِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ رَأْفَةً وَرَحْمَةً وَرَهْبَانِيَّةً ابْتَدَعُوهَا مَا كَتَبْنَاهَا عَلَيْهِمْ إِلَّا ابْتِغَاءَ رِضْوَانِ اللَّهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَايَتِهَا ۖ فَآتَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا مِنْهُمْ أَجْرَهُمْ ۖ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ان کے نقش قدم پر ہم نے رسولوں کو، اور ان کے نقش قدم پر عیسیٰ ابن مریم کو چلایا اور اسے انجیل عطا کی، اور ان لوگوں کے دلوں میں، جنہوں نے (مسیح) کی پیروی کی ہم نے شفقت اور رحمت ڈال دی، اور رہبانیت انہوں نے خود پیدا کرلی، ہم نے اس کا حکم نہیں دیا تھا (٣) سوائے اس کے کہ وہ اللہ کی خوشنودی طلب کریں اس کی رعایت جیسا چاہیے تھا انہوں نے ملحوظ نہ رکھی پھر جو لوگ ان میں ایمان لائے ہم نے ان کا اجر ان کا عطا کو عطا کیا اور ان میں بہت سے لوگ فاسق ہیں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔