سورة الواقعة - آیت 40

وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ایک بڑا گروہ ہی پچھلوں میں سے ہوگا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔