سورة الواقعة - آیت 33

لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جو نہ کبھی رو کے جاسکیں گے اور نہ کبھی ان کاسلسلہ ٹوٹے گا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔