سورة الواقعة - آیت 18

بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

صاف شراب کے جام، آفتاب اور ساغر لیے پھر رہے ہوں گے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔