سورة القمر - آیت 49

إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم نے ہر چیز کوٹھیک اندازے سے پیدا کیا ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔