سورة القمر - آیت 25

أَأُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِن بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی اتاری گئی ہے ؟ نہیں بلکہ یہ برا جھوٹا اور خود پسند ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔