سورة النجم - آیت 24

أَمْ لِلْإِنسَانِ مَا تَمَنَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا انسان کو وہی کچھ ملے گا جو اس نے تمنا کی ؟

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔