سورة الطور - آیت 27

فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سواللہ تعالیٰ نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والے عزاب سے بچا لیا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔