سورة ق - آیت 10
وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور بلند وبالا کجھور کے درخت پیدا کیے جن پر خوشے گتھے ہوئے ہیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔