سورة محمد - آیت 37

إِن يَسْأَلْكُمُوهَا فَيُحْفِكُمْ تَبْخَلُوا وَيُخْرِجْ أَضْغَانَكُمْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اگر وہ تم سے مال طلب کرنے لگے اور طلب میں مبالغہ سے کام لے تو تم بخل کرو گے اور تمہارے باطنی کینوں کو ظاہر کردے گا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔