سورة الزخرف - آیت 52
أَمْ أَنَا خَيْرٌ مِّنْ هَٰذَا الَّذِي هُوَ مَهِينٌ وَلَا يَكَادُ يُبِينُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بلکہ میں اس سے بہتر ہوں جوحقیر ہے اور وہ صاف طور پر کلام بھی نہیں کرسکتا
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔