سورة الشورى - آیت 10

وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ مِن شَيْءٍ فَحُكْمُهُ إِلَى اللَّهِ ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبِّي عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جس چیز میں تم اختلاف کرو اس کافریصلہ کرنااللہ کے سپر دہے وہی اللہ میرا رب ہے میں نے اسی پر بھروسہ کررکھا ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتاہوں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔