سورة فصلت - آیت 43
مَّا يُقَالُ لَكَ إِلَّا مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ مِن قَبْلِكَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَذُو عِقَابٍ أَلِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے نبی آپ کی شان میں وہی کچھ کہا جارہا ہے جو آپ سے پہلے رسولوں کے حق میں کہا گیا ہے بے شک تیر ارب بڑی مغفرت کرنے والا اور اس کے ساتھ دردناک سزادینے والا بھی ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔