سورة الزمر - آیت 2
إِنَّا أَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللَّهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ کتاب ہم نے آپ کی طرف نازل کی ہے لہذا آپ اللہ تعالیٰ کی عباد کیجئے اسی کے لیے دین کو خالص کرتے ہوئے (٢)۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔