سورة ص - آیت 22

إِذْ دَخَلُوا عَلَىٰ دَاوُودَ فَفَزِعَ مِنْهُمْ ۖ قَالُوا لَا تَخَفْ ۖ خَصْمَانِ بَغَىٰ بَعْضُنَا عَلَىٰ بَعْضٍ فَاحْكُم بَيْنَنَا بِالْحَقِّ وَلَا تُشْطِطْ وَاهْدِنَا إِلَىٰ سَوَاءِ الصِّرَاطِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب وہ داؤد کے پاس پہنچے تو وہ انہیں دیکھ کر گھبرا گیا، وہ کہنے لگے آپ ڈریے نہیں، ہم ایک مقدمہ کے دو فریق ہیں جن میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے، سوآپ حق کے ساتھ ہمارے درمیان فیصلہ کردیجئے اور بے انصافی نہ کیجئے اور راہ راست کی طرف ہماری رہنمائی کیجئے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔