سورة ص - آیت 3
كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ فَنَادَوا وَّلَاتَ حِينَ مَنَاصٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کرچکے ہیں (جب عذاب آیا) تو انہوں نے چیخ وپکار کی مگر وہ بچنے کا وقت نہیں تھا
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔