سورة الصافات - آیت 94

فَأَقْبَلُوا إِلَيْهِ يَزِفُّونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس کے بعد قوم کے لوگ ابراہیم کے پاس دوڑتے ہوئے آئے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔