سورة الصافات - آیت 54
قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ جنتی کہے گا کیا تم جھانک کر اسے دیکھنے والے ہو؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔