سورة يس - آیت 40
لَا الشَّمْسُ يَنبَغِي لَهَا أَن تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ ۚ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
نہ تو آفتاب کے اختیار میں ہے کہ چاند کو جالے اور نہ رات کے بس میں ہے کہ دن سے پہلے ظاہر ہوجائے اور تمام اجرام سماویہ اپنے اپنے دائروں کے اندر پھر رہے ہیں
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔