سورة يس - آیت 17
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہمارے ذمہ تو صاف صاف پہنچادینا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔