سورة سبأ - آیت 49
قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَمَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ فرمادیں دین حق آپہنچا ہے اور باطل نہ توپیدا کرسکتا ہے اور نہ پھیر کرلاسکتا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔