سورة سبأ - آیت 25

قُل لَّا تُسْأَلُونَ عَمَّا أَجْرَمْنَا وَلَا نُسْأَلُ عَمَّا تَعْمَلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے پیغمبر فرمادیجئے کہ جواعمال ہم نے کیے ہیں ان کی پرسش تم سے نہیں کی جائے گی اور جواعمال تم نے کیے ہیں اس کی جواب طلبی ہم سے نہیں ہوگی

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔