سورة لقمان - آیت 17

يَا بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا أَصَابَكَ ۖ إِنَّ ذَٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے میرے بیٹے، صلوۃ الٰہی کو قائم رکھ، نیکی کا حکم کر، برائی سے روک، اور اس فرض احتساب کے ادا کرنے میں جو تکلیفیں برداشت کرنا پڑیں، ان پر صبر کر، یہ بڑے ہی پختہ ارادے اور اعلی درجے کا کام ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔