سورة الروم - آیت 39

وَمَا آتَيْتُم مِّن رِّبًا لِّيَرْبُوَ فِي أَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُو عِندَ اللَّهِ ۖ وَمَا آتَيْتُم مِّن زَكَاةٍ تُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جو سود تم دیتے ہو کہ لوگوں کے اموال میں مل کر زیادہ ہوجائے تو وہ اللہ کے ہاں نہیں بڑھتا، اور جو صدقہ تم اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی کے لیے دوگے تو وہی لوگ مال بڑھانے والے ہیں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔