سورة النمل - آیت 33
قَالُوا نَحْنُ أُولُو قُوَّةٍ وَأُولُو بَأْسٍ شَدِيدٍ وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ فَانظُرِي مَاذَا تَأْمُرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اہل دربار نے کہا، ہم طاقت ورجنگجوقوم ہیں، آپ صاحب اختیار ہیں پس آپ خود دیکھ لیں کہ ہمیں کیا کیا حکم دینا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔