سورة الشعراء - آیت 172

ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر دوسروں کو ہم نے تباہ کردیا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔