سورة الشعراء - آیت 139
فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَاهُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آخرکار انہوں نے اسے جھٹلایا پس ہم نے ان کو ہلاک کرڈالا بے شک اس میں ایک بہت بڑی نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔