سورة الفرقان - آیت 60
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَٰنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَٰنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا ۩
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ اس رحمن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں کہ رحمن کیا ہوتا ہے کیا بس جسے تو کہہ دے ہم اس کو سجدہ کرنے لگیں اور اس بات سے الٹاان کی نفرت میں اضافہ ہوتا ہے (١٤)۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔