سورة الفرقان - آیت 46

ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ہم اس کو اپنی طرف آہستہ آہستہ سمیٹ لیتے ہیں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔