سورة الفرقان - آیت 9
انظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوا لَكَ الْأَمْثَالَ فَضَلُّوا فَلَا يَسْتَطِيعُونَ سَبِيلًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے پیغمبر ذرا دیکھیے تو یہ لوگ آپ کے سامنے کیسی باتیں بیان کرتے ہیں سویہ لوگ گمراہ ہوگئے اور اب یہ کوئی راستہ نہیں پاسکتے (٤)۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔