سورة المؤمنون - آیت 97

وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تیری دعا (ہمارے حضور یہ) ہو کہ خدایا ! میں شیطانی وسوسوں سے تیرے دامنے میں پناہ لیتا ہوں۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔