سورة المؤمنون - آیت 48
فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس انہوں نے موسیٰ اور ہارون کو جھٹلایا، نتیجہ یہ نکلا کہ ہلاک ہوجانے والوں میں سے ہوئے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔