سورة المؤمنون - آیت 10

أُولَٰئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تو یقینا ایسے ہی لوگ ہیں جو اپنا ورثہ پانے والے ہیں۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔