سورة مريم - آیت 68
فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَالشَّيَاطِينَ ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِيًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو (اے پیغمبر) تیرا پروردگار شاہد ہے کہ ہم ان سب کو اور ان کے ساتھ سارے شیطانوں کو ضرور اکٹھا کریں گے، پھر ان سب کو دوزخ کے گرد حاضر ہونے کا حکم دیں گے، زانواؤں پر کرے ہوئےْ
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔