سورة الكهف - آیت 67
قَالَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس نے جواب دیا ہاں، مگر تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہ کرسکو گے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔